نیرنگ خیال فروری 12، 2015 کانچ کے پیچھے چاند بھی تھا اور کانچ کے اوپر کا ئی بھی ۔۔۔ تینوں تھے ہم، وہ بھی تھے، اور میں بھی تھا، تنہائی بھی
کانچ کے پیچھے چاند بھی تھا اور کانچ کے اوپر کا ئی بھی ۔۔۔ تینوں تھے ہم، وہ بھی تھے، اور میں بھی تھا، تنہائی بھی
نیرنگ خیال جنوری 23، 2015 چاند سے منہ پہ خال دو، ایک ذقن پر رخ پر ایک ۔۔۔ ایک خرابی عرب، ایک تباہی عجم
نیرنگ خیال جنوری 5، 2015 رُکے گی شرم سے کہاں یہ خال و خد کی روشنی؟ ۔۔۔ چُھپے گا آفتاب کیا ہتھیلیوں کی اوٹ میں؟
نیرنگ خیال دسمبر 15، 2014 یاحیرت کہ ابھی تک گنجوؤں اور رانا کے ذاتی ڈیرے سے کچھ پالتو بھیڑ میں نہیں چھوڑے گئے۔۔۔ یا حیرت۔۔۔۔۔