@"محمداحمد: کیا بات ہے جون کی۔" ۔۔جی جی کیا بات ہے جُون کی۔ شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کا بہترین امتزاج"D-:۔۔مارچ اپریل کی کیابات ہوتی ہے ویسے۔
میں نے شکر کا سانس لیا تھا کہ ستمبر آیا اور اب ختم بھی ہو رہا ہے اور آپ پھر بار بار جُون کا ذکر کیے جا رہے ہیں۔ D-: