محب علوی
آخری سرگرمی:
‏اکتوبر 29, 2020 3:10 صبح
رکنیت:
‏جنوری 6, 2006
مراسلے:
12,179
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
11,387
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1,372
محصول منفی درجہ بندیاں:
7

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 6,518 5,793
زبردست 1,402 717
معلوماتی 801 779
دوستانہ 619 311
پر مزاح 2,047 1,701
متفق 1,272 299
غیر متفق 89 36
غمناک 11 6
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 1
نا پسندیدہ 6 4
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 28
مقام سکونت:
لاہور , اسلام آباد
پیشہ:
سافٹ وئیر انجنیئر

اس صفحے کی تشہیر

محب علوی

لائبریرین, مذکر, از لاہور , اسلام آباد

اردو ادب عالیہ ٹائپنگ - سیر ایران روزنامچہ ایران از محمد حسین آزاد ‏اگست 5, 2020

محب علوی کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اکتوبر 29, 2020 3:10 صبح
    1. محب علوی
      محب علوی
      پیسوں سے محبت کو تو نہیں خریدا جا سکتا مگر انٹرنیٹ کی سروس لی جا سکتی ہے جو تقریبا وہی چیز ہے۔ :)
      1. عمار ابن ضیا نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. محمداحمد
        محمداحمد
        یعنی اب محبت ٹکے ٹکے پر دستیاب ہے۔ :)
        ‏جون 2, 2013
      4. محب علوی
        محب علوی
        بات کی حکمت پہنچا جائے :)
        ‏جون 2, 2013
      5. محمداحمد
        محمداحمد
        اچھا سرکار۔۔۔۔! غلطی ہو گئی۔۔۔! :)
        ‏جون 2, 2013
    2. محب علوی
      محب علوی
      میں بکواس کرتا رہتا ہوں کارکن سنتے رہتے ہیں ۔ الطاف حسین کا معصومانہ اعتراف
      1. حسیب نذیر گِل
        حسیب نذیر گِل
        سو فیصد درست کہا
        ‏مئی 19, 2013
      2. محمود احمد غزنوی
        محمود احمد غزنوی
        اس سے بھی زیادہ دلچسپ انکی اپنے لئے دعا ہے کہ "یا اللہ مجھے جہنم رسید کردے"۔۔۔اور عقلمندوں کا مجمع جو یہ سن رہا تھا بغیر سوچے سمجھے اس پر آمین بھی کہے جارہا تھا۔۔۔ایک ٹکٹ میں دو مزے
        ‏مئی 19, 2013
    3. محب علوی
      محب علوی
      اس انٹرنیشنل نمبر پر کال کرکے آپ الطاف حسین کے خلاف لندن پولیس سے شکایت کر سکتے ہیں 1212 7230 20 44+
      1. حسیب نذیر گِل نے اسے پسند کیا۔
    4. محب علوی
      محب علوی
      ایم کیو ایم نے اپنی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کا پھر سے آغاز کر دیا ہے
    5. محب علوی
      محب علوی
      طلعت حسین نے ایک بار پھر بہت عمدہ تجزیاتی پروگرام پیش کیا ہے اور طلعت کی اسی خوبی نے اس کے بڑے مداح پیدا کر رکھے ہیں۔
    6. فرحت کیانی
      فرحت کیانی
      الیکشن نشریات ختم ہونے کا کب تک امکان ہے؟ آپ کے لئے ترجمے کا بھی خاصا کام جمع ہو چکا ہے۔ D-:
      1. محب علوی
        محب علوی
        ابھی لگتا ہے کام ایک ماہ تک جاری رہے گا ۔ :)
        ‏مئی 19, 2013
    7. محب علوی
      محب علوی
      خودداری ، انصاف اور مان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانگ رہا ہے پاکستان
      1. فرحت کیانی اور زبیر مرزا نے اسے پسند کیا۔
    8. محب علوی
      محب علوی
      آجکل جو بندہ پوچھتا ہے کہ آپ ووٹ کسے دے رہے ہیں ؟ اگر سو فیصد نہیں تو نوے فیصد وہ بندہ تحریک انصاف کا ہی ہو گا۔
      1. زبیر مرزا نے اسے پسند کیا۔
    9. محب علوی
      محب علوی
      پی پی کے اشتہار تو سوگوار تھے ہی مگر ایم کیو ایم کا ماتمی اشتہار دیکھ کر سمجھ آ رہی ہے کہ ان جماعتوں کے پاس اب رونے پیٹنے کے سوا کچھ نہیں۔
    10. محب علوی
      محب علوی
      کچھ کالم نگار اگر تحریک انصاف کے بارے میں انصاف سے کام لیں تو یقینا ان کے رزق میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔
    11. محب علوی
      محب علوی
      آج جسے لاہور کی فضاؤں کو جوش سے بھر دینا تھا اس نے سارے شہر کو سوگوار کر دیا۔
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. محب علوی
        محب علوی
        اس کا قصور تو ہے ہی مگر گرنے والے دونوں گارڈ نے بھی آخر تک عمران کو پکڑے رکھا جس کی وجہ سے وہ کسی بھی موقع پر خود کو متوازن نہ کر سکا۔
        امید ہے کہ پرسوں کے جلسہ میں شرکت کی کوئی صورت نکل آئے گی۔
        ‏مئی 8, 2013
      3. محب علوی
        محب علوی
        بالکل کیونکہ عمران بنیادی طور پر ایک فٹ اور چست بندہ ہے اور وہ عام بندے کے مقابلے میں زیادہ ہاتھ پاؤں مار سکتا تھا مگر پوری طرح سے پکڑے ہونے کی وجہ سے بری طرح سے گرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔
        ‏مئی 8, 2013
      4. محمداحمد
        محمداحمد
        اللہ رحم کرے اور بھرپور صحت دے عمران خان کو۔۔۔۔!
        ‏مئی 8, 2013
    12. محب علوی
      محب علوی
      جلسوں میں مخالفین کو دبنگ آواز سے للکارنے والے عمران کو آج ہسپتال میں نحیف آواز میں عوام کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے دل بہت رنجیدہ ہوا
    13. محب علوی
      محب علوی
      مسلم لیگ (ن) نے عمران کی غلطی کو استعمال کرتے ہوئے ٹی وی اشتہار بنا لیا ہے ۔ شیر پر مہر لگانا ہے۔ :)
    14. محب علوی
      محب علوی
      یہ بازی خون "کا" بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گے ، مزہ آ گیا بلاول بھٹو کی گوروں والی اردو سن کر
      1. فرحت کیانی نے اسے پسند کیا۔
      2. فرحت کیانی
        فرحت کیانی
        میں نے کل ہی یہ اشتہار دیکھا۔ اتنی مزے کی اردو ۔ :)
        ‏مئی 8, 2013
      3. محب علوی
        محب علوی
        ویسے بلاول کا انداز اچھا ہے بس اردو کو "تڑکا" لگانے کی ضرورت ہے۔ جب جب بھی یہ اشتہار آتا ہے میں تو بڑا لطف اٹھاتا ہوں۔ اس اشتہار نے میرے دل میں بلاول کے لیے نرم گوشہ پیدا کر دیا ہے۔ :)
        ‏مئی 8, 2013
    15. محب علوی
      محب علوی
      مریم نواز کا کہنا ہے کہ جذبہ ادھر (مسلم لیگ ن ) ہے اور پیسہ ادھر (تحریک انصاف) ہے ، کیا سچی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
      1. محمود احمد غزنوی
        محمود احمد غزنوی
        یہ کاغذی پھول جیسے چہرے
        مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا۔۔۔۔۔۔۔۔
        ‏مئی 5, 2013
      2. محب علوی
        محب علوی
        کیا خوب بات کہی ہے۔
        ‏مئی 5, 2013
    16. عندلیب
      عندلیب
      Politicians and diapers should be changed frequently and all for the same reason
      1. محب علوی نے اسے پسند کیا۔
    17. عندلیب
      1. محب علوی
        محب علوی
        یہ مسکراہٹ کس کیفیت نامہ پر ہے عندلیب :)۔
        ‏مئی 4, 2013
    18. محب علوی
      محب علوی
      Politicians and diapers should be changed frequently and all for the same reason
      1. فاتح نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. فرحت کیانی
        فرحت کیانی
        لیکن نیا سیاست دان ہے کون؟ اگر میں بھی کچھ رقم کی سرمایہ کاری کرنے کی پوزیشن میں ہوتی تو شاید مجھے بھی 'نئی سیاست دان' کی قطار میں جگہ مل جاتی چاہے مجھے سیاست و حکومت کی الف ب کا بھی معلوم نہ ہو۔
        ‏مئی 4, 2013
      4. محب علوی
        محب علوی
        نئے سیاستدانوں کی اکثریت تو تحریک انصاف میں ہے دیگر کئی پارٹیوں میں بھی نئے لوگ ہیں۔ سرمایہ کاری تو سرمایہ دارانہ جمہوریت کا بنیادی جزو ہے اس لیے اس سے تو جب تک آپ سرمایہ دارانہ معیشت کا حصہ ہیں چھٹکارا نہیں پا سکتے ۔
        ‏مئی 4, 2013
      5. فرحت کیانی
        فرحت کیانی
        لیکن ان نئے سیاست دانوں کی کریڈیبیلیٹی کیا ہے؟ انہیں بطور سیاست دان کون جانتا ہے؟ اور انہیں انتخابات سے چند ہفتے پہلے لانچ کیوں کیا گیا؟ پہلے عوام کے سامنے کیوں نہیں آئے؟ ہو سکتا ہے کہ میں نئی سیاست دان ہوں لیکن چونکہ میری سیاست کا کوئی ٹریک ریکارڈ نہیں ہے تو کون کہہ سکتا ہے میں آگے پہنچ کر کرپشن کے کس لیول کو چھو لوں یا واقعی ہی عوامی خدمت کو اپنا منشور بناؤں؟
        ‏مئی 4, 2013
    19. محب علوی
      محب علوی
      سیاست کا تمام فن لوگوں کی نامعقولیت کو معقولیت کی راہ دکھانا ہے۔
    20. محب علوی
      محب علوی
      سیاست ایک جنگ ہے بغیر خون بہائے اور جنگ سیاست ہے کشت و خون کی
      1. مہ جبین نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. محب علوی
        محب علوی
        شکریہ اور جلدی سمجھ لیا تم نے ۔ :)
        ‏مئی 4, 2013
      4. عینی شاہ
        عینی شاہ
        ہیں اپ کو کس نے کہا سمجھ لیا ہے میں نے ،،بھئی رعب شوب ڈالنے کے لیئے کہ عینی مینی کو بھی ایسی باتیں سمجھ ا جاتی ہیں ہاہاہاہاہا
        ‏مئی 4, 2013
      5. محب علوی
        محب علوی
        بس تو پگلی پھر یہ نہیں بتانا تھا کہ سمجھ نہیں آیا ، اس سے رعب ضائع ہو جاتا ہے۔ :)
        ‏مئی 4, 2013
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 28
    مقام سکونت:
    لاہور , اسلام آباد
    پیشہ:
    سافٹ وئیر انجنیئر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شاعری ، ادب ، فلسفہ، کمپیوٹر اور اردو سے کس کافر کو دلچسپی نہ ہوگی