1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
زیک
رکنیت:
‏جولائی 10, 2005
مراسلے:
38,343
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
82,446
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
9,049
محصول منفی درجہ بندیاں:
711

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 32,454 5,317
زبردست 24,042 433
معلوماتی 7,681 436
دوستانہ 2,634 1,586
پر مزاح 15,635 955
متفق 8,211 1,067
غیر متفق 340 399
غمناک 498 128
ناقص املا 20 34
مضحکہ خیز 424 1,069
نا پسندیدہ 267 479
جنس:
مذکر

اس صفحے کی تشہیر

زیک

محفلین, مذکر

ہیپی فادرز ڈے ‏جون 21, 2020

    1. زیک
      زیک
      بارش کا ہے موسم۔۔۔
    2. زیک
      زیک
      پاکستان، انڈیا، افغانستان، صومالیہ، کانگو: خواتین کے لئے بدترین ممالک
    3. قیصرانی
      قیصرانی
      ذاتی پیغام کیسے بھیجوں آپ کو؟
    4. زیک
      زیک
      برف کے انتظار میں
    5. انصاری آفاق احمد
      انصاری آفاق احمد
      السلام علیکم
      جناب تہنیتی پیغامات میں بندہ نے ایک دھاگہ بنام" مشہور ہونے کے لئے ہیغام" کھولا تھا ۔اسکو آپ کے ذریعے حذف کیا گیا ناوجہ قوانین کی خلاف ورزی اگر ذرا وضاحت ہوجائے تو آئیندہ احتیاط برتوں۔
    6. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      زیک بھیا ایک با ت پوچھنا تھی آپ سے۔۔۔ آپ نے اسلامی تعلیمات کے دھاگے سے ”حجاب میری شناخت ہے “ کے موضوع میں بنت حوا کا جو پیغام حدف کیا۔ کیا آپ اسکی وجہ بتا دیں گے اگر آپ کو برا نہ لگے تو؟؟؟
    7. فہیم
      فہیم
      معلوم ہوتا ہے سویٹ سسٹر کی بات کو پڑھتے ہوئے آپ نے اپنی پردہ داری ختم کردی:p
    8. dxbgraphics
      dxbgraphics
      یار زیک بھائی کم از کم سیاست میں منتقل کر کے کچھ شفقت تو کی ہوتی۔ بحرحال شکریہ میرے ذہن میں بلکل یہ نہیں تھا کہ سیاست کو بھول کر متفرقات میں موضوع پوسٹ کر دیا۔
    9. آصف شفیع
      آصف شفیع
      http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=21806
      شکریہ اس تصویر کا ربط صحیح کرنے کا۔ ایک اور تصویر پوسٹ کی ہے اس میں یہی پرابلم پلیز اسے بھی ٹھیک کر دیں اور طریقہ بھی بتا دیں۔ شکریہ
    10. سارہ پاکستان
      سارہ پاکستان
      بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
    11. زیک
      زیک
      کچھ پیغامات ڈیلیٹ کریں تو پھر جگہ بن جائے گی۔ صرف ان‌باکس میں نہیں بلکہ ارسال‌کردہ میں بھی۔
    12. عزیزامین
      عزیزامین
      You have reached your stored private message quota and cannot send any further messages until space has been created. میں پیغام نہیں بھیج سکتا آپ کا پیغام ملاتھا شکریہ
    13. عزیزامین
      عزیزامین
      مدد یہ کریں کہ مجھے ای فورم تیار کر کے دے دیں شکریہ
    14. عزیزامین
      عزیزامین
      شکریہ جناب مجھے فورم سیٹ کر کے دے سکتے ہیں ۔ یہ ٹیم ورک ہے میں آکیلا کیسے کروں جواب اطلاع نامہ کی صورت میں دیں شکریہ
    15. زیک
      زیک
      عزیز سوچنا تو آپ کو ہے۔ اگر آپ کو کسی مرحلے پر کوئ specific مدد چاہیئے ہو تو وہ میں کر سکتا ہوں۔
    16. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ نے میرے فورم کے مسلے پر کبھی نہیں سوچا اسکی کیا وجہ ہے؟
    17. عزیزامین
      عزیزامین
      پلیز میرے ایک دھاگے سے بوچھی سس کی بلی والی پوسٹ حذف کر دیں کیوں کہ مجھے بلی سے بہت ڈر لگتا ہے پلیز شکریہ
    18. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    19. عزیزامین
      عزیزامین
      زیک جی آپ نے میرے بلاگ کے بارے میں نہ کبھی راے دی نہ مدد نہ رہنمائی کی وجی؟
    20. چاند بابو
      چاند بابو
      سوری سوری یہ پیغام تو میں نے اپنے پروفائل پر لگانا تھا اور غلطی سے یہاں لگ گیا جس کے لئے معذرت۔
      بہرحال زیک بھیا کو بھی عید کی پیشگی مبارک باد قبول ہو ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    باپ، گیجٹس کا شوقین، کتابوں کا کیڑا، سیاست کا دلدادہ، دنیا بھر میں خانہ بدوش، سائیکلسٹ، ہائیکر، ٹینس کا کھلاڑی، فوٹوگرافر، حقیقت کی عینک، لبرلزم کا لبادہ، سائینسدان، انجینیر