1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں
خرم شہزاد خرم
آخری سرگرمی:
‏جون 13, 2017
رکنیت:
‏جولائی 7, 2007
مراسلے:
10,810
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
13,139
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
321
محصول منفی درجہ بندیاں:
8

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 9,606 13,730
زبردست 2,776 981
معلوماتی 153 205
دوستانہ 144 262
پر مزاح 460 596
متفق 312 434
غیر متفق 9 1
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 8 4
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اگست 13, 1981 (عمر: 38)
مقام سکونت:
پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو
پیشہ:
کمپیوٹر ہارڈ وئیر

اس صفحے کی تشہیر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین, مذکر, 38, از پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو

رپلائے کیسے کرتے ہیں رپلائے کرنے کی کوشش میں زیک بھائی کا تبصرہ حذف ہو گیا ہے معافی چاہتا ہوں زیک بھائی ‏جون 2, 2017

خرم شہزاد خرم کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جون 13, 2017
    1. میم نون
      میم نون
      وعلیکمُ السلام،

      بہت شکریہ خرم بھائی، انشاء اللہ جلد ہی مکمل کروں گا۔ :)
    2. محمداحمد
      محمداحمد
      شکریہ خرم بھائی!


      Lets hope for the best
    3. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      بھائی کیسے ہیں میں نئے انتخاب کے لیئے آپکا منتظر ہو، لیکن آپ تو ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگھ ( گدھا میں اور سینگھ آپ ) ;):)
    4. موجو
    5. ابن سعید
      ابن سعید
      وعلیکم السلام۔

      ضرم جونئیر امید کہ آپ بخیر ہوں گی اور ہماری ناز بٹیا بھی بخیر ہوں گی۔

      ہم نے مذکورہ دھاگہ غیر مقفل کر دیا ہے اور وہاں نوٹ بھی شامل کر دیا ہے۔ آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

      والسلام۔
    6. ابن سعید
      ابن سعید
      بہت ہی سہل ہے پیارے۔

      کسی کی بھی پروفائل پر جائیں اور دائیں طرف سائڈ بار میں "Find all posts" پر کلک کریں۔ ویسے اس بار اپڈیٹ کے بعد سرچ انڈیکس درست نہیں بن سکی ہیں اس لئے ابھی بہت کم پیغامات نظر آتی ہیں مکمل فہرست نہیں دکھتی۔

      آپ کے پیغامات کی فہرست یہاں موجود ہے۔

      والسلام
    7. محمد یعقوب آسی
      محمد یعقوب آسی
      السلام علیکم، خرم صاحب!۔
      ایک تو بات کی تھی اعجاز عبید صاحب نے، کہ شاعری میں اصلاح کے طلب گار وہ میرے ذمے لگانا چاہتے ہیں۔ یہ جو بجلی کا بحران آج کل یہاں چل رہا ہے، ایسے میں مشکل تو ہو گا، تاہم آپ مجھے ایسے ”نئے لکھنے والوں کی کاوشیں“ بھجوا دیا کریں، اور اس ضمن میں محفل پر کوئی اعلان وغیرہ جو ضروری ہو کر دیجئے۔ جو کچھ کر سکا ضرور کروں گا، ان شاء اللہ۔
      دوسرے، میں اپنے کچھ مضامین یہاں لگانا چاہ رہا تھا۔ پرسوں ایک سانحہ ہو گیا! میرے کمپیوٹر میں رکھا بہت سارا ڈیٹا کہیں کھو گیا ہے، بلکہ چار عدد ڈرائیوز غائب ہو گئی ہیں۔ اس سے نمٹنا ہے۔ تاہم کچھ مضامین جو ”القرطاس“ پر رکھے ہیں (ان پیج)، وہ محفوظ ہیں۔ وہ اعجاز صاحب کو بھیج دوں؟ کہ وہ انہیں یونی کوڈ میں ڈھال کر محفل پر لگا دیں۔
      فاعلات کا جو ایڈیشن میں ایڈٹ کر رہا تھا، وہ تو اُڑ گیا۔ اب مجھے نئے سرے سے ساری کتاب کی کتابت کرنی ہو گی۔ یونی کوڈ میں وہ شاید ٹھیک طور پر پیش نہ کی جا سکے کہ اس میں ٹیبل ورک بہت ہے اور نا گزیر ہے۔ آپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟
      مزید بھی بہت کچھ ہے جو فوری طور پر ذہن میں نہیں ہے۔ وہ آئندہ مکالمے میں سہی۔
      فقط
      محمد یعقوب آسی
    8. محمد یعقوب آسی
      محمد یعقوب آسی
      وعلیکم السلام ۔ بہت شکریہ خرم، مجھے اردو محفل کے بارے میں مزید بتائیے گا۔ تا کہ یہاں میری شمولیت کسی طور کارآمد ثابت ہو سکے۔
    9. محمد وارث
    10. فاتح
      فاتح
      خرم صاحب! نثر پر اصلاح تو کجا تبصرہ کرنا بھی میرے لیے دشوار از کار ہے۔ مگر آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔ ابھی پڑھتا ہوں۔
    11. تیشہ
      تیشہ
      تھینکس خرم ۔ ۔
      عمر یہی کوئی انیس سال ہوگئی ہے ۔ ل و ل
    12. تیشہ
      تیشہ
      کوئی بات نہیں خرم ُ ۔۔ میں جانتی ہوں کس کو دیکھائی ہے ڈزنٹ میٹر ۔۔
      میرا سلام دینا بہت سا ۔ ۔ (:
    13. تیشہ
      تیشہ
      وسلام ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ۔ ۔اللہ کا شکر ہے ۔ (؛
    14. عزیزامین
      عزیزامین
      کچھ کچھ۔۔۔۔۔۔۔
    15. عمران خان
      عمران خان
      السلام علیکم خرم بھائی

      امید ہے آپ اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔۔۔
      خرم بھائی میں اپنی چند ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے ابھی لائبریری کے لیے دستیاب نہیں ہوپاؤں گا۔۔۔اس لیے میری معذرت قبول فرمایئے۔۔
      شکریہ
    16. تیشہ
    17. مغزل
      مغزل
      بس فارغ ہی خیال کرو ۔ کہو کیا کام ہے ۔ میں حاضر ہوں ۔ ؟؟
    18. شکاری
      شکاری
      خرم لائبریری کے کونسے زمرہ جات کی بات کررہے ہیں تھوڑا تفصیل سے بتائیں پھر وہاں‌ جانے کی کوشش کرتا ہوں تب پتا چلے گا رسائی حاصل ہے یا نہیں۔ اور رہا یہ مسئلہ کہ کب تک دستیاب ہوں گا؟ یہ تو اللہ کو ہی معلوم ہے کہ کب تک کام کرتا رہوں گا. یہ ہے کہ ہفتے کے تین صفحے میری طرف سے ٹائپنگ کے پکے اس سے زیادہ کی امید رکھنی چاہیے۔
      ای میل shekari_2003@yahoo.com
    19. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      ہا ہا ہا نہیں جناب آپ سے کون ناراض ہو سکتا ہے میں نے تو ویسے ہی لکھا تھا بس آخر میں آپ کی طرح تصویری لگانا یاد نہیں رہا ;)
    20. فہیم
      فہیم
      اوئے ہوئے۔
      لگتا ہے تسی نو کچھ اداس و ناراض ہوندیا دساں:grin:

      سوری پاجی۔
      بس ناراض ماراض نہیں ہوئیے گا:)
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اگست 13, 1981 (عمر: 38)
    مقام سکونت:
    پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو
    پیشہ:
    کمپیوٹر ہارڈ وئیر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے