پاکستان سری لنکا میں

شمشاد

لائبریرین
عمر گل کو دوسری گیند پر چھکا تو لگا لیکن تیسری گیند پر آؤٹ کر کے اس نے بدلہ لے لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے مقررہ 50 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 243 اسکور بنائے ہیں۔

پاکستان کے لیے یہ ہدف مشکل نہیں تو آسان بھی نہیں۔
 
پاکستان کی طرف سے عظیم بےغیرتی کا مظاہرہ۔
ایک اوور میں چار آؤٹ۔ایک ہاٹ-ٹرِک
41 اوور میں 8 وکٹوں کےنقصان پر177 رنز
 
پچھلے اوور کی بے غیرتی کا حصہ بننے والوں میں
یونس خان
شاہد آفریدی
سرفراز احمد اور
سہیل تنویر شامل ہیں
 
پہلے میں بھی پاکستانیوں کی طرح آفریدی آفریدی کرتا تھا لیکن اب اسے "بے غیرتی بے غیرتی" کہتا ہوں۔اوریہ بات کہنے میں مجھے کوئی مضائقہ نہیں
 

نایاب

لائبریرین
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے ۔۔۔۔۔۔۔
سب دھندا ہے یہ بہت گندہ ہے یہ
 

فہیم

لائبریرین
پاکستانی ونڈے ٹیم ٹھیک ہوسکتی ہے
بس اس کا پورا کنڑول مجھے مل جائے
ٹیم سیلیکشن سے لے کر کس کو کس نمبر کھلانا ہے تک۔
 
Top