ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
میڈان اوور

محمد حفیظ کیا ٹیسٹ میچ سمجھ کے کھیل رہا ہے۔

18 گیندوں پر صرف 5 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانچویں اوور میں پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔

ناصر جمشید 8 گیندوں پر 9 اسکور بنا کر آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
چھٹے اوور میں پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

یونس خان 5 گیندوں پر ایک اسکور بنا کر پویلین واپس۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

42 اوور

179 اسکور

7 آؤٹ

عمر گل کو بھیجا ہے کہ انے واہ ہٹیں لگا لو۔

پورے پچاس اوور کھیل لیں تو بڑی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

43 اوور

190 اسکور

7 آؤٹ

کہاں تو سرفراز نے 25 گیندوں پر دس اسکور بنائے تھے اور کہا ں 4 گیندوں پر ہی 10 اسکور بنا لیے۔
 
Top