کون ہے جو محفل میں آیا 94
اس کو تالا لگ گیا تھا۔
جبکہ اصول کے مطابق جب نیا دھاگہ کھل جاتا ہے پھر تالا لگایا جاتا ہے۔
ابھی نیا دھاگہ کھلنے سے کئی دیر قبل ہی اس کو تالا لگ گیا تھا۔
آج 22 مارچ کو ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔
ایشیا کپ میں پاکستان، بنگلہ دیش، ہندوستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے ہندوستان اور سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ پاکستان نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کو ہرا کے فائنل میں جگہ بنائی۔