ایشیا کپ ۲۰۱۲

کیپر کو بھی بال نظر نہیں ارہی۔ اچھا ہے ویسے بھی وہ ٹورنامنٹ سے اوٹ ہے۔
انڈیا لو بھی اوٹ کروائے گا
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبے گے
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش کو جیتنے کے لیے 27 گیندوں پر 11 اسکور کی ضرورت ہے۔

بنگلہ دیش نے زبردست کھیل پیش کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم فائنل میں ان کو آسان ٹیم نہ سمجھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور بنگلہ دیش نے میچ جیت لیا جبکہ 40 اوور پورے ہونے میں ابھی 17 گیندیں باقی تھی۔
 
میرے اندازے کے مطابق 80 فی صد چانس ہیں کہ بنگلہ دیش فائنل جیت جائے
میر ی دعا بھی ہے کہ بنگلہ دیش فائنل میں پاکستان کو شکست دے دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم سے آپ کو کیا عناد ہے یا پھر آپ نے پاکستانی ٹیم کے ہارنے پر کوئی لمبی رقم لگائی ہوئی ہے؟

ویسے جیتے گا وہی جو اچھا کھیلے گا۔ اور اچھا وہی کھیلتا ہے جو اپنی سابقہ غلطیوں سے سبق حاصل کرتا ہے۔
 
Top