ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

35 اوور

141 اسکور

4 آؤٹ

بنگلہ دیش کو اپنا گیند باز شہادت حسین خاصا مہنگا پڑ رہا ہے۔ 5 اوور میں بٍغیر کسی وکٹ کے 35 اسکور دے چکا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی پانچویں وکٹ گر گئی۔

40 اوور

169 اسکور

5 آؤٹ

ابھی تھوڑی حالت سنبھلی تھی کہ پھر وکٹ گر گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

49 اوور

230 اسکور

8 آؤٹ

آخری اوورز میں سری لنکا نے خوب کسر نکالی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

232 پر پوری ٹیم آؤٹ جبکہ ایک گیند ابھی باقی تھی۔

بنگلہ دیش والے یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ سری لنکا کو پورے اوور نہیں کھیلنے دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش نے شروع میں ہی سری لنکا کو دباؤ میں لے لیا تھا لیکن اپنا دباؤ برقرار نہیں رکھ سکے۔

بنگلہ دیش کے لیے مشکل تو ہے۔

پرانی پچ ہے۔

سپنرز کو مدد دے گی۔

بارش متوقع ہے۔ اگر بارش ہو گئی تو کم سے کم 25 اوور تو کھیلنے ہی ہیں۔

اگر ایمپائرز نے اسے draw قرار دے دیا تو پھر بھی پاکستان کو ہندوستان سے کھیلنا پڑے گا۔

بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے سخت محنت کرنا ہو گی جو کہ ممکن نظر آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش کی ٹیم جیت گئی تو فائنل بنگلہ دیش سے ہو گا۔

جوئے بازی ہو گئ تو اور بات ہے۔

اگر آج کھیل ختم نہ ہو سکا تو کل کا دن بھی انہوں نے محفوظ رکھا ہوا ہے۔
 
Top