کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہماری ناز پری کہاں ہیں اور کیسی ہیں؟ آپ ان کو سعود بھیا کا سلام، پیار اور دعائیں پہونچائیے گا۔ :)
ناز پری بھی کچھ بیمار ہے ہسپتال میں تھی کل اب اللہ کا کرم ہے کافی بہتر ہے آپ کا سلام،پیار اور دعائیں پہنچ جائیں گی انشاءاللہ اور دعاؤں کی ضرورت بھی ہے
 

زین

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمہ
اچھا،، اب میری سمجھ میں آیا کہ یہ اردو محفل ہے،،،، میں تو محفل کلک کرنے پر کھلنے والے فورم کو اردو محفل سمجھ رہا تھا! آپ سب محترم قارئین کا شکریہ مجھے خوش آم دید کرنے کے لئے
اسلم صاحب ۔ خوش آمدید
 

زین

لائبریرین

محسن حجازی

محفلین
آتو میں گيا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ تصویر بہت پرانی ہوگئی ہے اب بدل لینا چاہیے۔ کوئی عقاب وغیرہ ڈال لینا چاہیے۔ عقابی احباب رابطہ کریں۔
 
آتو میں گيا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ تصویر بہت پرانی ہوگئی ہے اب بدل لینا چاہیے۔ کوئی عقاب وغیرہ ڈال لینا چاہیے۔ عقابی احباب رابطہ کریں۔

ہم تو خوش آمدید کہنے ہی آئے تھے کہ آج ہمارے محسن بھیا نے محفل کو رونق بخشی ہے۔ ہمیں کیا پتا تھا کہ آنجناب پہلے ہی پیغام پوسٹ کر چکے ہوں گے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top