کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم نے "کھاشتہ" کے لئے جو بھی تیار کیا ہے وہ ابھی بچا ہوا ہے۔ اس لئے کوئی یہ نہ کہے کہ ان کو بلایا نہیں گیا۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
سمجھا کرو ناں۔ خاتون اول کی غیر موجودگی میں گھر کا ڈھیروں سامان ختم تھا۔ ڈرائیور ڈیوٹی بہت ضروری تھی۔
ارے وہ تو میں بھول گئی تھی۔۔ پھر ٹھیک ہے بھیا پر میں نے بہت مس کیا ۔۔ ناعمہ اور عائشہ کا پی سی پھر خراب ہو گیا بھیا
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھائی اور سعود بھائی کیسے ہیں آپ حضرات؟


وعلیکم السلام ۔
الحمداللہ۔اور آپ سنائیے
تصویریں دیکھ کر زور کی بھوک لگی ہے ۔سوچ رہا ہوں باہر جاکر کچھ کھالوں
میں ویسی ہی بھیا
پیاری سی
ہی ہی ہی آپ کو سچی میں بھوک گئی بھیا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
باقی سب کدھر غائب ہیں؟؟ شمشاد بھائی کی تو آزادی ختم، ابن سعید سو رہے ہونگے، ناعمہ عزیز آئی نہیں، خرم شہزاد خرم السلام علیکم آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام الہ کا شکری ہے محمد امین بھائی آپ سنائیں آپ کیسے ہیں میں تو آج کل تھوڑا سا مصروف ہو گی ہوں اس لیے آن لائن ہونے کے باوجود یہاں نا آ سکا
 

aslam_jadodiya

محفلین
و علیکم السلام و رحمہ
اچھا،، اب میری سمجھ میں آیا کہ یہ اردو محفل ہے،،،، میں تو محفل کلک کرنے پر کھلنے والے فورم کو اردو محفل سمجھ رہا تھا! آپ سب محترم قارئین کا شکریہ مجھے خوش آم دید کرنے کے لئے
 
وعلیکم السلام الہ کا شکری ہے محمد امین بھائی آپ سنائیں آپ کیسے ہیں میں تو آج کل تھوڑا سا مصروف ہو گی ہوں اس لیے آن لائن ہونے کے باوجود یہاں نا آ سکا

ہماری ناز پری کہاں ہیں اور کیسی ہیں؟ آپ ان کو سعود بھیا کا سلام، پیار اور دعائیں پہونچائیے گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top