کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
الحمد اللہ وہ تو میں ہوں :)


پھر تو ڈبل بیچارے ہاہاہا :ROFLMAO:
اینڈ وش یو گڈ لک :)

ویسے میں بھی باورچی خانے میں ہاتھ پاِؤں مار لیتا ہوں، لیکن بناتا صرف تب ہوں جب دل ہو :D
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی کوئی بیچارے نہیں ہیں۔۔ بہت لکی ہیں وہ کیونکہ اگر میں بھی کھانا پکانے میں اچھی ہوتی تو ان کی تعریف تو کبھی نہ کرتی ناں
ہی ہی ہی
 

میم نون

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی کوئی بیچارے نہیں ہیں۔۔ بہت لکی ہیں وہ کیونکہ اگر میں بھی کھانا پکانے میں اچھی ہوتی تو ان کی تعریف تو کبھی نہ کرتی ناں
ہی ہی ہی

لکی تو وہ ہیں ہی،آخرکو ہماری اتنی ننھی سی اور پیاری سی بہن کا ساتھ ملا ہے انھیں :)

ویسے کام کیا کرتے ہیں ہمارے تیمور بھائی؟
 

مقدس

لائبریرین
ہمیں بھی کھانا ہے، ہم کچھ نہیں جانتے ہاں نہیں تو۔ اور ہم بٹیا رانی کے ہاتھوں سے کھائیں گے۔ :)
وائے ناٹ بھیا۔۔۔ شئیور

لکی تو وہ ہیں ہی،آخرکو ہماری اتنی ننھی سی اور پیاری سی بہن کا ساتھ ملا ہے انھیں :)

ویسے کام کیا کرتے ہیں ہمارے تیمور بھائی؟

تھینک یو سو مچچچ نون بھیا
آپ کا یہ میسج ان کو آج دکھا دیا جائے گا۔۔ سو ہی فیلززز لکی
ہی ہی ہی

تیمور ماسٹرز کر رہے ہیں میتھامیٹیکس میں اور ساتھ میں رات کو ایک کمپنی کے اکاؤنٹ ڈیپارٹمنٹ میں جاب کرتے ہیں۔۔ یعنی دن میں یونی اور رات کو آفس
 

میم نون

محفلین
وائے ناٹ بھیا۔۔۔ شئیور



تھینک یو سو مچچچ نون بھیا
آپ کا یہ میسج ان کو آج دکھا دیا جائے گا۔۔ سو ہی فیلززز لکی
ہی ہی ہی

تیمور ماسٹرز کر رہے ہیں میتھامیٹیکس میں اور ساتھ میں رات کو ایک کمپنی کے اکاؤنٹ ڈیپارٹمنٹ میں جاب کرتے ہیں۔۔ یعنی دن میں یونی اور رات کو آفس
ہاَں، ضرور دکھائیں :grin:

میرا خیال یہ کہ محفل کی آخری سرگرمیوں پر تھوڑی نظر مار لوں، پتہ نہیں میری غیر حاضری میں کیا کیا ہوا ہے یہاں :whistle:
 
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟

ننھی پری عائشہ بٹیا آج تھوڑی دیر کے لئے آن لائن آئی تھیں، انھوں نے سلام کہا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top