مقدس
لائبریرین
جلدی آ جائیں گی ناںابھی تک تو پتہ نہیں، چار سے آٹھ ماہ لگ سکتے ہیں، اللہ سے بہتری کی امیدہے![]()
آپ ان کی یاد میں بیمار نہیں ہوا کرو بھیا
آئیں گی تو آپ کہیں گے ۔۔ کاش پاکستان میں رہتے ہم لوگ کم از کم ہفتے میں ایک دن تو میکے جاتی
ہی ہی ہی
جلدی آ جائیں گی ناںابھی تک تو پتہ نہیں، چار سے آٹھ ماہ لگ سکتے ہیں، اللہ سے بہتری کی امیدہے![]()
میری تو ساری لائینیں الٹی ہوتی ہیں بھیااور تم کونسی لائن پر ہو بھلا![]()
مجھے کسی کے کہنے کی ضرورت ہے کیاکس نے کہا ہم آف لائن ہیں![]()
میری تو ساری لائینیں الٹی ہوتی ہیں بھیا
ہی ہی ہی ہی

دوائی تو وقت پر ہی لے رہا ہوں، لیکن عام طور سے میں دوائی کا استعمال بہت کم کرتا ہوں۔یہ کیا بھائی آپ میڈسن ٹھیک سے نہیں لے رہے ہو گے تب ہی تو آپ کی طییعت ٹھیک نہیں ہو رہی ہو گی
میں بھی یہ جان تی تھی بہن پر میں نے اس لئے کہا ہے تا کے وہ آف لاین نا رہے اس لئےکیونکہ یہ لائن سے آف ہیں سس
اس لیے
مجھے کسی کے کہنے کی ضرورت ہے کیا
اچھا اب آن لاین ہو کر مجھے کہہ رہے ہیں
ہاہاہاہاجلدی آ جائیں گی ناں
آپ ان کی یاد میں بیمار نہیں ہوا کرو بھیا
آئیں گی تو آپ کہیں گے ۔۔ کاش پاکستان میں رہتے ہم لوگ کم از کم ہفتے میں ایک دن تو میکے جاتی
ہی ہی ہی
دوائی تو وقت پر ہی لے رہا ہوں، لیکن عام طور سے میں دوائی کا استعمال بہت کم کرتا ہوں۔
یہ تو موسمی بخار تھا جوکہ اب اللہ کے فضل سے جا رہا ہے۔
ہاں میں نے کہا ہی اس لئے تھا کے آپ آن لائن ہو جائیںچلیں ابھی تو ہم آن لائن ہی ہیں نہ![]()
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
الٹی لائنوں میں یہ عالم ہے اگر تو لائنیں ٹھیک ہوتی تو
پھر تو پتہ نہیں کیا ہوتیں تم![]()
میں بہت اچھی ہوں بھیا۔۔ ہی ہی ہیہاہاہاہا
آپ سنائیں کیسی ہیں؟ اور آپکے مسٹر؟
انھیں زیادہ تنگ تو نہیں کرتیں؟![]()
آب سُنائیں کیا ہو رہا ہے
اور میں نے پچھلی بار آپ سے ائسکرم مانگی تھی جو ابھی تک نہیں دئی آپ نے
اس میں تو تین آئسکرمس ہیں ان کا میں کیا کرؤںابھی تو آفس کے کام ہورہے ہیں ساتھ میں یہاں بھی چکر مار رہے ہیں۔
اور لیجئے ہم نے فریزر کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا جو پسند آئے وہ آئسکریم لے لیجئے
![]()
اس میں تو تین آئسکرمس ہیں ان کا میں کیا کرؤں
میں بہت اچھی ہوں بھیا۔۔ ہی ہی ہی
اور ہمارے مسٹر بھی بالکل ٹھیک ہیں۔۔ آفس اور یونی میں مصروف اور مجھے بھی مصروف رکھتے ہیں کھانے میں نخرے کرتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی
اور میں اور تنگ ۔۔ بھیاا۔۔ میں اتنی معصوم کسی کو کیا تنگ کروں گی
آپ ہی بتائیں۔۔
ہی ہی ہی ہی

یہ کام تو میں نہیں کر سکتی بھائی مجھے تو آئسکرمس کھانا منا ہے تو میں دوسرؤں کو کیا کھلاؤں گئی بھائیان ٹیڈیز کو کھلا پلا کر بڑا کریں اور پھر اچھی سی رقم میں کسی زو کو سیل کردیں۔
پھر جو پیسہ آئے اس سے ایک آئسکریم فیکٹری کھولیں اور خود بھی جی بھر کے آئسکریم کھائیں
اور محفلین کو بھی کھلائیں![]()
ایکسٹرا مصروف رکھتے ہیں۔۔ میں کہتی ہوں کہ کھانے کی کیا ضرورت ۔۔۔ چائے پی لیں اور ٹوسٹ لیں۔۔ بات ختمیہ تو اچھی بات ہے کہ ِآپکو مصروف رکھتے ہیں، ویسے خاوند اکثر کھانوں میں بڑی فرمائشیں کرتے ہیں
اور آپ کی معصومیت پر تو کسی کو شک نہیں![]()
ایکسٹرا مصروف رکھتے ہیں۔۔ میں کہتی ہوں کہ کھانے کی کیا ضرورت ۔۔۔ چائے پی لیں اور ٹوسٹ لیں۔۔ بات ختم
ہی ہی ہی ہی ہی
یہ کام تو میں نہیں کر سکتی بھائی مجھے تو آئسکرمس کھانا منا ہے تو میں دوسرؤں کو کیا کھلاؤں گئی بھائی
یہ کام آپ پر آچھے سے سوٹ کر تا ہے آپ ہی کرئیں نا پلیززززززززززززز