کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
وعلیکم السلام۔

بٹیا رانی، آپ ایسے غائب ہوں گی تو کیسے کام چلے گا ہاں؟ :)
میں نے جب اخری پوسٹ کیا تھا بھائی جب ہی کہا تھا کے میری طیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے اس لئے نہیں آپائی تھی بھائی آنشاءاللہ اب سے آنے کی کوشش کر تی ہوں بھائی پر کہے نہیں سکتی کے روز آسکتی ہو کے نہیں
کیوں کے ہمارے یہاں شادیاں ہے اُن سب شادیاؤں کی تیاری کر نی بھی ہے ۔:)
 
السلام علیکم سوئیٹ بٹیا رانی۔ آپ نہیں آتی ہیں تو ہم آپ کو مس کرتے ہیں۔ آپ مسکرایا کریں اور آیا کریں۔ :) :) :)
 
تبسم

محفلین
السلامُ علیکم

کیسے حال چال ہیں سب کے؟
چال کی زیادہ تشریح فرمائیں :mad:
وعلیکم السلام
ہم تو ٹھیک ہے
آپ سُنائیں کیا ہورہا ہے اور کیسے ہیں آپ
یہ چال تو آپ نے لکھا ہے نا بھائی آپ ہی اس کی تشریح ہم سے اچھے سے کر سکتے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
السلامُ علیکم

کیسے حال چال ہیں سب کے؟
چال کی زیادہ تشریح فرمائیں :mad:
وعلیکم السلام
محترم بات اگر حال کی ہے تو حال ہمارے ابھی تک حال میں ہیں بے حال نہیں ہوئے :)
رہی چال،
تو بھئی چال چلن ہمارا کیا دیکھنا بھلا :)

السلام علیکم
میں حاضر ہوں

وعلیکم السلام۔
بنا ہو ہو ہو ہا ہا ہا کے :)
 
فہیم

لائبریرین
ہمیں بھی" لوفر باز" بننا ہے، ہاں نہیں تو۔ جلدی سے صبح ہو جائے اور ہم آفس جائیں پھر بنتے ہیں۔

یعنی آپ
پیلی شرٹ، لال پتلون، پہن کر گلے میں ایک پھول دار رومال باندھے اور پیروں میں ہوائی چپلیں ڈالے
پان چباتے ہوئے لوگوں کو آنکھیں مار کر اپنی آنکھیں سوجھوانا چاہتے ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top