کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں آگئی گھر۔۔۔۔۔۔۔ اب بزی ٹائم شروع
آئی مین میاؤں کی خاطرداری کا وقت
بیچ بیچ میں دیکھتی رہوں گی ۔ ۔ ۔ ۔
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم ہم واپس آگئے ہیں مگر تھوڑا کام دیکھ لیں محفل کا جو ہمارے ذمے ہے :)

اور مقدس تم ناراض ہو کر تو دکھاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top