کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

مہ جبین

محفلین
امی، آپ بھی ناں۔ اچھا چلیں جلدی سے مسکرا دیں ورنہ ہمیں غصہ آ گیا تو آپ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر دیں گے ہاں نہیں تو۔ :) :) :)

tulips-1.jpg
اتنے پیارے پھولوں کا بہت شکریہ
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ

@ سارہ بہنا، عندلیب آپی آپ کیسی ہیں؟

@فہیم میاں مزاج بخیر ہیں؟
 

زین

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top