کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

محمد امین

لائبریرین
میں اللہ کا کرم ہے فٹ فاٹ۔ دو دنوں سے خوب سردی ہے ۔ آج درجہ حرارت منفی سات ہے ۔پرسوں پھر پائپ لائن دھماکے سے اڑایا گیا ۔ آج گیس کی فراہمی بحال ہوئی ہے ۔

:) :) :) :) ہم ذرا بزی ہیں، تو جواب نہ دینے کی معذرت :) ۔۔ کیسے ہو تم؟ رات تمہیں سردی لگ کے نزلہ تو نہیں ہوا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top