کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

مقدس

لائبریرین
مقدس اپیا میں دوبارہ آؤں گی ناں تو وہ تیمور بھیا والا دھاگہ پڑھوں گی ابھی بھیا کا لیپ ٹاپ یوز کررہی ہوں

سب کو سلام بولیئے گا۔اللہ حافظ
لگتا ہے پھر سے پی سی خراب ہو گیا
جلدی آؤ۔۔ اتنا مس کر رہی ہوں
اپنا خیال رکھنا
اللہ حآفظ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top