موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ سمجھ رہے ہیں وہ آلو کی جگہ سیب بھیج دیں گے جو پہلے نمونہ منگوانا چاہ رہے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
قارئین رقم بھیجنے کا انتظام کر دیں۔غالباً مجھ کو اب آلو کا ہول سیل بزنیس کرنا پڑے گا۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
طبیعت کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے الف بے الٹی سیدھی ہو جانے میں اور تھکاوٹ کا بھی، بزنس کی فکروں کے زیرِ اثر
 

غ۔ن۔غ

محفلین
دیکھ لو پھر نہ کہنا تمھیں کوئی یہاں لا نہیں سکتا زبردستی ، شکر کرو پہلے جگایا گیا پھر یہاں لایا گیا ، کیسا لگا؟:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top