موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مجھے بھی معلوم ہے لیکن کسی اچھی چیز کےلیے تھوڑا بہت انتظار تو کیا ہی جا سکتا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
نہیں معلوم کہ ان بریانیوں میں کیا فرق ہے
ویسے مجھے وہ بریانی بلکل اچھی نہیں لگتی جس میں آلو نہ ہو ۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلط تو آپ بھی نہیں کہہ رہے لیکن پکانے والے پر منحصر ہے کہ اس نے آلو ڈال ہی نہ دیا ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top