اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

neo_hacksus

محفلین
سلام علیکم

میں بھی اس کار خیر میں شریک ہونا چاہتا ہوں، میرے پاس بہت ساری کتابیں بھی یونیکوڈ میں موجود ہیں بقیہ آگے جو آپ لوگوں کا حکم ہو
 
شمشاد

لائبریرین

آپ کے پاس کون کون سی کتابیں یونیکوڈ میں موجود ہیں؟ آیا وہ جملہ حقوق محفوظ سے غیر محطوظ ہو چکی ہیں؟

لائبریری کے لیے ٹائپنگ کا کام کرنے کے لیے اور لائبریری میں کام کرنے کے لیے آپ کا لائبریری ٹیم کا رکن بننا ضروری ہے۔ اگر آپ مناسب وقت دے سکتے ہیں تو آپ کو لائبریری ٹیم کا رکن بنایا جا سکتا ہے۔
 
ٹائپنگ کے لئے تو میں ٹائم نہیں نکال پاوں گا بہت مصروف ہوتا ہوں لیکن بہت ساری دینی کتابیں میرے پاس یونیکوڈ میں موجود ہیں جو میں اپلوڈ کرسکتا ہوں۔ٹیکنیکل کام اآپ مجھے بتا سکتے ہیں، ویب کا کام کر لیتا ہوں، ویسے میں آئی ٹی مینیجر کی پوسٹ پر ایک گروپ آف کمپنیز میں کام کر رہا ہوں
ایک سوال یہ تھا کہ میں کس ربط پر لائبریری میں موجود کتب کا مطالعہ کر سکتا ہوں
 
الف عین

لائبریرین
نیو ہیکسس(نام معلوم نہیں اس لئے اسی سے مخاطب کرنا پڑ رہا ہے)۔ کتابیں پڑھنے کے لئے یہاں محفل میں ہی ڈجیٹل لائبریری لے نام سے فورم ہے، جہاں کچھ کتابیں تو ترتیب سے موجود ہیں۔ میں بھی پہلے اپنی حاصل شدہ کتابیں یہاں ہی لگا رہا تھا، لیکن جب اتنی زیادہ ہو گئیں تو چھوڑ کر اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا لی۔ ویسے محفل میں مکمل کی ہوئی کتابیں بہت سی میری برقی کتابوں میں شامل ہیں۔وہاں سے داؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
آپ کی یونی کوڈ یا ان پیج کلکشن مجھے ای میل کر دیں، یا ای سنپس وغیرہ میں رجسٹر کر کے اپ لوڈ کر دیں (میرا ای میل میرے کوائف صفحے پر مل ستا ہے۔)
 
آپ کی شمولیت سے لائبریری کی ٹیم مضبوط اور توانا ہوگی ۔

لائبریری ٹیم میں خوش آمدید
 
neo_hacksus

محفلین
نیو ہیکسس(نام معلوم نہیں اس لئے اسی سے مخاطب کرنا پڑ رہا ہے)۔ کتابیں پڑھنے کے لئے یہاں محفل میں ہی ڈجیٹل لائبریری لے نام سے فورم ہے، جہاں کچھ کتابیں تو ترتیب سے موجود ہیں۔ میں بھی پہلے اپنی حاصل شدہ کتابیں یہاں ہی لگا رہا تھا، لیکن جب اتنی زیادہ ہو گئیں تو چھوڑ کر اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا لی۔ ویسے محفل میں مکمل کی ہوئی کتابیں بہت سی میری برقی کتابوں میں شامل ہیں۔وہاں سے داؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
آپ کی یونی کوڈ یا ان پیج کلکشن مجھے ای میل کر دیں، یا ای سنپس وغیرہ میں رجسٹر کر کے اپ لوڈ کر دیں (میرا ای میل میرے کوائف صفحے پر مل ستا ہے۔)

میں نے کسی قسم کی فہرست تو نہیں بنائی ہوئی ہے لیکن نوے فیصد سے زائد کتابیں دینی و تاریخی ہیں، جس میں سوانح حیات وغیرہ شامل ہیں۔ تمام کتابیں کسی بھی قسم کا شر انگیز مواد کی حامل نہیں ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
اس سے پہلے بھی میں نے اسی موضوع پر طویل پوسٹ کی تھی۔ یہاں
ڈکشنری فائل منصور سے ڈاؤن لوڈ نہ ہو سکی۔ اس پر تعجب ہے۔ آج کل میں نئی فائل اپ لوڈ کر دوں گا انشاء اللہ
 
پپو

محفلین
مجھے تو پتہ نہیں اس تھریڈ میں کیا کیسے ہونا ہے مگر میں یہ بتا دیتا ہوں میرے پاس نیٹ سے ڈؤنلواڈ کی ہوئی مختلف موعوضات پر 5 یا 6 ہزار کتابیں pdf میں موجود ہیں جن کا بیشتر حصہ دینی کتب کا ہے
 
Top