کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بھی بلکل ٹھیک ہوں اللہ کے کرم سے ناز کی آج طبعیت کچھ ٹھیک نہیں تھی نزلہ لگا ہوا تھا اور کھانسی بھی تھی۔ اور ہاں میں ابوظہبی واپس آ گیا ہوں دو دن ہوے ہیں
 
ہمیں امید ہے کہ آپ کا سفر خوشگوار رہا ہوگا۔ ناز بٹیا سے بات ہو تو ان سے کہیے گا کہ سعود بھیا نے ڈھیر سارا پیار اور سلام بھیجا ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی بلکل ٹھیک ہوں اللہ کے کرم سے ناز کی آج طبعیت کچھ ٹھیک نہیں تھی نزلہ لگا ہوا تھا اور کھانسی بھی تھی۔ اور ہاں میں ابوظہبی واپس آ گیا ہوں دو دن ہوے ہیں
دو دن ہو گئے ہیں واپس آئے ہوئے اور اب بتا رہے ہو۔ اپنا دبئی کا نمبر بھیج دو۔
 
عثمان

محفلین
ارے آپ بھیا سے مصروف ہوگئے ؟
ہممم ۔۔ معلومات ہوتا ہے کہ سٹیٹس بدلنے میں ہی کافی مصروف ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top