عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا نیا دھاگہ کھولنا چاہیے ۔اس کے پیغامات پورے ہوچکے ہیں 
اپسس سوری اپیا ۔۔لگتا ہے دماغ کام نہیں کررہا ۔۔۔ہی ہی ہی (نالائق)
اب یہ مت پوچھیئے گا کہ نالائق کس کو بولا ۔۔ارے بابا خود کو![]()
چلیں یہ تو اچھا ہوا چاچو آپ کو پہلے سے معلوم ہے ۔۔ویسے آپ اتنی دیر سے کیوں آئے ہیں ۔۔کونسی ڈیوٹی کررہے تھے ؟ارے بھئی بولنے کی بھلا ضرورت ہی کیا ہے، وہ تو پہلے ہی سے معلوم ہے۔