کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے ڈانٹ پڑ جائے گی لالہ پہلے ہی میں سارا دن اُسے تنگ کرتی رہتی ہوں 8):tongue:
اور پھر وہ مجھے کہتی ناعمہہہہہہہ ناااااااااااااااا کروووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو:timeout:
ہاہاہاہاہا
 

تبسم

محفلین
وعلیکم السلام بہنا !
مجھے لگتا ہے میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں بولا :rolleyes: کیا آپ نے اپنا تعارف دیا ہے ۔۔ویسے خوش آمدید اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں ؟
25z5w8m.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top