کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

نان کھا رہے تھے۔ اب تو کھا بھی چکے۔ اور ویسے بھی ہم نے نصف سے زائد نوالے تو ننھی پری کے نام ہی کھائے تھے۔ :)
 
یہ تو ہمیں پتا تھا کہ آج گوبھی گوشت پکا ہے لیکن ہم یہی جاننا چاہتے تھے کہ بٹیا رانی نے کھایا بھی تھا یا نہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top