کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
آپ نے بلائیا ہم آگئے اب بتائیں کیوں بلائیا:daydreaming:
وعلیکم السلام بہنا !
مجھے لگتا ہے میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں بولا :rolleyes: کیا آپ نے اپنا تعارف دیا ہے ۔۔ویسے خوش آمدید اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top