کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور مجھے کہیں دنوں سے آپ کی بھی فکر ہے خیر تو ہے نا آپ کا سمت اس دفعہ نہیں آ یا میرے خیال سے تین ماہ ہوچکے ہیں اور م م مغل بھائی کا بھی کچھ پتہ نہیں ہے اللہ خیر کرے
 

ناز پری

محفلین
السلام علیکم پتہ نہیں مجھے مس کیا گیاہے کہ نہیں مگر میں نے اردو محفل کو بہت مس کیا جہلم جا کہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top