میری مصروفیات

وجی

لائبریرین
ارے بھائی کچھ تو سمجھو اگر سوال خاص کسی کو مخاطب کر کے نہیں کیا گیا تو مطلب جس کی تحریر میں وہ الفاظ ہیں اس سے کیا گیا ہے مگر کوئی اور دے دے جواب تو کیا حرج ہے اس میں
ویسے سوال یہ تھا کہ کام کاج ہوتا ہے یا پھر کام کاچ ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا

تو ثابت ہوا کہ کاج ہی ہے یعنی کہ آخر میں جیم ہے نہ کہ چے۔ اگر چے ہوتی تو محاورہ کچھ ایسے ہوتا، کام کی نہ کاچ کی دشمن ناچ کی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک مسئلہ ہو گیا ہے شمشاد بھائی جب میں فارغ ہوتا ہوں وہاں بجلی نہیں ہوتی اور جب وہاں بجلی ہوتی ہے میں فارغ نہیں ہوتا محترمہ نے باجو آپی سے ملاقات کا اخوال لکھوانا ہے لیکن بجلی ہے کے اجازت ہی نہیں دیتی بس دیکھتےہیں کب اس کا حل نکلتا ہے اب تو نیٹ کی سپڈ بھی ٹھیک ہے کمپیوٹر بھی ٹھیک ہے لیکن بجلی ٹھیک نہیں ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں تو قربانی نہیں دے سکتا نا آپ تو جانتے ہیں نا جو وقت ہے اسی وقت پر کام کرنا ہوتا ہے ورنہ باس ؟؟
 

ناز پری

محفلین
اب تو نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے بجلی بھی کم جاتی ہے اور اب انشاءاللہ حاضری دیا کروں گی اگر جناب نے ساتھ دیا تو (اب خود بھی لکھنے کی کوشش کیا کرو نا)
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے بجلی بھی کم جاتی ہے اور اب انشاءاللہ حاضری دیا کروں گی اگر جناب نے ساتھ دیا تو (اب خود بھی لکھنے کی کوشش کیا کرو نا)

اچھا تو یہ بتائیں کہ شادی کے بعد مصروفیات بدل گئی ہیں یا وہی ہیں؟
 
Top