موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ اُن عاشقوں کی بات کر رہے ہیں جو رات بھر جاگتے ہیں اور آہیں بھرتے ہیں۔ فصول کام۔
 

وجی

لائبریرین
فکر نہ کریں جو نئے نئے ماں باپ بنے ہوتے ہیں
انکو وہ راتیں بہت طویل لگتیں ہیں جب بچہ رات کو روتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top