موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

محمداحمد

لائبریرین
صدر، وزیرِ اعظم اور اراکینِ پارلیمینٹ تو پارلیمینٹ لاجز بنا رہے ہیں۔ جیسے ہمیشہ یہاں ہی رہے گے۔
 

وجی

لائبریرین
صبر سے کام لیں کیونکہ
ہمارے حکمرانوں کے ساتھ جب تک کچھ بڑا نہیں ہوگا
وہ ہوش میں آنے کے نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top