کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک کپ سے تمہارا کیا بننے والا ہے؟
ویسے تمہاری بھانجی کا کیا حال ہے، کیا اب بھی وہ چائے پیتی ہے؟
 
زونی

محفلین
ایک کپ سے تمہارا کیا بننے والا ہے؟
ویسے تمہاری بھانجی کا کیا حال ہے، کیا اب بھی وہ چائے پیتی ہے؟

بات تو ٹھیک ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہ ایک تھرمس بنا کے پاس رکھ لی جائے ۔۔۔۔:battingeyelashes:

جی ٹھیک الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔اب تو اس کی ڈوز میں اضافی ہو گیا ھے مزید لیکن کمال کی بات ھے کہ آپکو کیسے یاد رہی یہ بات :grin:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ظاہر ہے جب تم اپنے خرچے کے لیے دوسروں کی جیب پر ڈاکا ڈالو گی تو تمہارا کیا خرچہ ہونا ہے۔

نہیں میں بہت سادگی پسند ہو گئی ہوں۔ جو مل جاتا ہے اسی پہ اللہ کا شکر کرتی ہوں۔
البتہ کبھی کوئی چیز بہت ضروری چاہیے ہو تو کہہ دیتی ہوں لا دیں ضد بھی کر لیتی ہوں لیکن ضد اس صورت میں اگر پیسے میں نے خود دینے ہوں ورنہ نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بات تو ٹھیک ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہ ایک تھرمس بنا کے پاس رکھ لی جائے ۔۔۔۔:battingeyelashes:

جی ٹھیک الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔اب تو اس کی ڈوز میں اضافی ہو گیا ھے مزید لیکن کمال کی بات ھے کہ آپکو کیسے یاد رہی یہ بات :grin:

یہ بات مجھے ایسے یاد ہے کہ اس پر تمہاری صحبت کا اثر ہے اور اس نے دودھ کے دانتوں کو ہی چائے کے دانت بنا لیا تھا۔
 
mfdarvesh

محفلین
میں تو ناعمہ کو مس کر رہا ہوں، نہ جانے کیوں ناراض ہے اور بتاتی بھی کچھ نہیں ہے، اف ابن مریم ہوا کرے کوئی
 
شمشاد

لائبریرین
وہ خود ہوں گے کاہل اور وہ خود ہوں گے کامچور اس لیے کہا ہو گا۔

درویش بھائی آپ کو تو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top