کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
انہوں نے مجھے کاہل کہا کام چور کہا:frustrated:
اوہو، اچھا تو یہ بات ہے، معمولی کیس ہے، اس کا مطلب ہوا، میں نے نا دانستگی میں سچ کہہ دیا ہے، کوئی بات نہیں درگزر کر دیجیے :)

وہ خود ہوں گے کاہل اور وہ خود ہوں گے کامچور اس لیے کہا ہو گا۔

درویش بھائی آپ کو تو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

جی میں تو ہوں، میرے لیے تو کاہل اور کام چور بہت معمولی لفظ ہیں، میر ا تو دل ہی نہیں کرتا کچھ کرنے کو
جی بلکل جرمانہ، مگر کرے گا کون؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو اب تو انہوں نے خود بھی اپنے آپ کو کاہل اور کامچور کہہ دیا ہے۔ اور پھر ان کا انٹرویو کون آگے بڑھائے گا۔
 
ahsan_gold

محفلین
ہم مس کر رہے ہیں کسی ایسے جادو گر کو
جو اپنی چھڑی گمائے گا اور ہمارے ملک کے حالات سُدر جائیں گے---
 
دریش میاں آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے ہمیں۔ آپ ہماری پیاری سی بچی کو کام چور کہتے ہیں اس سنگین جرم کے تحت آپ کو تین ٹافیوں کی سزا سنائی جاتی ہے جو آپ بذریعہ سادہ ڈاک شمشاد بھائی کو بھجوائیں وہ اس کو چکھ کر اس کی کوالٹی کی جانچ کریں گے اور پھر ہماری دلاری سی بہن کو بھجوا دیں گے۔ :)
 
شمشاد بھائی ٹافیوں کی تعداد تو جرم کی سنگینی پر ہی منحصر ہے ناں۔ اور پھر مہنگائی کا بھی تو خیال کریں عام انسان تو تین ٹافیاں ڈاؤن پیمینٹ پر خرید بھی نہیں سکتا کم از کم چار قسطوں میں ادائیگی کی سہولت درکار ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
دریش میاں آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے ہمیں۔ آپ ہماری پیاری سی بچی کو کام چور کہتے ہیں اس سنگین جرم کے تحت آپ کو تین ٹافیوں کی سزا سنائی جاتی ہے جو آپ بذریعہ سادہ ڈاک شمشاد بھائی کو بھجوائیں وہ اس کو چکھ کر اس کی کوالٹی کی جانچ کریں گے اور پھر ہماری دلاری سی بہن کو بھجوا دیں گے۔ :)

جی بھائی جان، میں تو لیکٹوجن کا پورا ڈبہ آفر کر رکھا ہے، ٹافیاں تو ہیں ہی :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
دریش میاں آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے ہمیں۔ آپ ہماری پیاری سی بچی کو کام چور کہتے ہیں اس سنگین جرم کے تحت آپ کو تین ٹافیوں کی سزا سنائی جاتی ہے جو آپ بذریعہ سادہ ڈاک شمشاد بھائی کو بھجوائیں وہ اس کو چکھ کر اس کی کوالٹی کی جانچ کریں گے اور پھر ہماری دلاری سی بہن کو بھجوا دیں گے۔ :)
اگر شمشاد لالہ کو بھجوا دی تو وہ تو کوالٹی جانچتے ہی ساری کھا جائیں گے اور میرے پاس تو رئیپر بھی نہیں پہنچے گا:(
 
mfdarvesh

محفلین
یہاں تو انصاف کا تختہ ہو گیا ہے، چلیں کوئی بات نہیں، میں چاکلیٹ کا پورا ڈبہ بھیج دیتا ہوں، دونوں کو، ششماد بھائی صلح تو کروادیں نا، وہ تو مان ہی نہیں رہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top