کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی اب شمشاد بھائی کی عمر ایسی نہیں رہی کہ وہ بتاتے پھریں۔
میں ان کی عمر ڈیش ڈیش ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟:confused:
ارے میں نے اپنی عمر بتائی تو تھی، اپنی بھی اور آنٹی زونی کی بھی۔
وہ کوئی مانا ہی نہیں تو میں کیوں مانوں؟ سچ سچ بتائیں پھر مانوں گی:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کہا ناں کہ ابھی دفتر نہیں کھلے۔ دفتر کھلنے دو پھر سرٹیفکیٹ بنا کر لگاتا ہوں۔س
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top