کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
خوشی آپا اور اس وقت، یہ تو حیران کُن بات ہے۔

کیوں جناب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہاں واقعی، وہ غائب ہیں، پتہ تو کریں کہاں چلی گئی ہیں، محفل سونی سونی سی ہے


سچ کہااااااااااااااااااااا

میری معلومات کے مطابق یہاں اس نام کا کوئی ممبر نہیں:rolleyes:

کس قدر ناقص معلومات ھیں آپ کی امین فہیم تبھی پارٹی نے بھی نکڑے لگا دیا ھے آپ کو:)
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی میں نے لکھا تھا کہ یہاں ان کو مس کرتی ہوں یعنی فورم میں

ورنہ تو روز بات ہوتی ھے ان سے
 

شمشاد

لائبریرین
او اچھا تو یہ بات ہے۔

مس تو فورم پر میں بھی کرتا ہوں۔ اُن کی کمی محسوس تو ہوتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کس قدر ناقص معلومات ھیں آپ کی امین فہیم تبھی پارٹی نے بھی نکڑے لگا دیا ھے آپ کو:)

یہ فہیم کی معلومات ہے،
ورنہ لگالیں شرط:)
اب آپ ہی اگر کوئی اکاؤنٹ بنادیں اس نام کا تو الگ بات:rolleyes:
ورنہ ابھی تک بوچھی نام کا کوئی ممبر نہیں یہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا زیادہ بھی نہیں ہنسنا چاہیے، زیادہ ہنسنے سے آنکھوں میں آنسو بھی آ جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top