کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نہیں خفا نہیں ہوں ویسے ہی:)
سعود لالہ تصدیق کریں :battingeyelashes:

بٹیا رانی اپنے شمشاد بھائی اپنی عمر کے بارے میں دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں کیوں کہ ان کی عمر بھابھی سے 40 سال بڑی تو ہونے سے رہی اور بھابھی کی عمر 25 سے کسی طور زیادہ نہیں۔ رہا سوال زونی بٹیا کا تو اچھے بچے بچیوں کی عمر اور مردوں کی تنخواہ نہیں پوچھتے بلکہ بچیوں کی برتھ سرٹیفیکیٹ دیکھ لیتے ہیں اور چپکے سے مردوں کی جیب کھنگال لیتے ہیں۔ :)
 
اس کے لیے کچھ دن انتظار کرنا پڑے گا کہ سرٹیفکیٹ بنا لوں۔

شمشاد بھائی وہاں کتنے میں بن جاتی ہے یہ سرٹیفیکیٹ۔ کیوں کہ کچھ خواتین کو اپنا برتھ سرٹیفیکیٹ ری نیو کرانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے ان کے لئے کاروباری سیکشن میں ایک عدد اشتہاری مفید ہو سکتا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی دفتر کھلنے کی بات ہے، آجکل عید کی چھٹیاں ہیں، خود ہی بنانا ہے، جتنے جی چاہے بنوا لیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں تو کیا آپ برتھ سرٹیفیکٹ دفتر میں کام کرتے ہیں۔

پہلے بتانا تھا نہ ہم بھی کچھ کام لے لیتے آپ سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی، دفتر میں اپنے کمپیوٹر پر بنانے ہیں۔ کون سا جعلی کام ہے جو نہیں ہو سکتا۔
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر گھر کے کمپیوٹر میں بھی تو بنایا جاسکتا ہے۔

اور سرٹیفیکٹ بنانے سے یاد آیا وہ مائکروسافٹ ورڈ تو سیکھادیں تھوڑا سا۔
وہ جو لائبریری سروے کے لیے ایک فورم بنا تھا۔ وہ کیسے بنتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور سرٹیفیکٹ بنانے سے یاد آیا وہ مائکروسافٹ ورڈ تو سیکھادیں تھوڑا سا۔
وہ جو لائبریری سروے کے لیے ایک فورم بنا تھا۔ وہ کیسے بنتا ہے۔

بہت آسان ہے۔ ایم ایس ورلڈ میں مینو بار میں Forms کی آپشن on کریں اور اس سے تھوڑا کھیلیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا بہانہ ہے کنی کترانے کا۔ لیکن کیاکم ہے کہ کبھی کبھار ہی سہی، دکھائی دے تو جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top