 
  آپ گپ شپ لگاتے رہتے ہیں تو بہت سے آپکے کہنے سے دے دیتے ہیں ،، اگر یہ نبیل یا زیک ڈونیٹ لے رہے ہوتے آپکی بجائے ، تو ان ِ دونوں سے کبھی اتنی اکھٹی نا ہوپاتی کیونکہ ان دونوں نے صرف تھریڈ کھول دینا تھا '' عطیہ دیں ' ' مگر خود چپُ سادھ کے بیٹھ جاتے
  آپ گپ شپ لگاتے رہتے ہیں تو بہت سے آپکے کہنے سے دے دیتے ہیں ،، اگر یہ نبیل یا زیک ڈونیٹ لے رہے ہوتے آپکی بجائے ، تو ان ِ دونوں سے کبھی اتنی اکھٹی نا ہوپاتی کیونکہ ان دونوں نے صرف تھریڈ کھول دینا تھا '' عطیہ دیں ' ' مگر خود چپُ سادھ کے بیٹھ جاتے  یہ آپکا ہی کمال ہے کہ لوگوں کو راضی کرکے عطیہ دلا ِ لیتے ہیں ۔۔
 یہ آپکا ہی کمال ہے کہ لوگوں کو راضی کرکے عطیہ دلا ِ لیتے ہیں ۔۔ 
آپ سئیریس نا ہوجائیے میں نے بھی ' just kidding ''
کیونکہ سچائی یہ ہے کہ اکثریت افورڈ نہیں کرپاتی ،، اور جو افورڈ کرسکتے ہیں انکا دینے کا دل نہین ہوتا ۔ ۔
اسلئے ،
ویسے یہ بھی سچ ہے کہ سارے ڈونیٹ کا سہرا آپکے سر جآتا ہےآپ گپ شپ لگاتے رہتے ہیں تو بہت سے آپکے کہنے سے دے دیتے ہیں ،، اگر یہ نبیل یا زیک ڈونیٹ لے رہے ہوتے آپکی بجائے ، تو ان ِ دونوں سے کبھی اتنی اکھٹی نا ہوپاتی کیونکہ ان دونوں نے صرف تھریڈ کھول دینا تھا '' عطیہ دیں ' ' مگر خود چپُ سادھ کے بیٹھ جاتے
یہ آپکا ہی کمال ہے کہ لوگوں کو راضی کرکے عطیہ دلا ِ لیتے ہیں ۔۔

بوچھی، آپ کی بات درست ہے۔ اسی لیے یہ کام شمشاد بھائی کر رہے ہیں۔ اب اردو ویب کی ہوسٹنگ کی فیس بڑھ چکی ہے اور اس کے لیے کافی رقم اکٹھی کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ یہ آپ سب دوستوں کی محبت ہے جس کی وجہ سےایسے بڑے ٹارگٹ بھی پورے ہو جاتے ہیں۔
باجو آپ کی بات درست ہے۔ لیکن میں بھی صرف انہی اراکین کو کہتا ہوں جن پر مجھے مان ہوتا ہے۔ کسی کو سنجیدگی سے اور کسی کو مذاق میں بھی کہتا ہوں۔ انہی اراکین میں ایک آپ بھی ہیں۔ اور آپ بہت اچھی طرح جانتی اور سمجھتی ہیں۔
 
   
بہت شکریہ باجو۔ اللہ کرئے یہ مان قائم رہے۔
 میں اُن نایاب انسانوں میں سے ہوں جنکو محلض ،سچے کھرے رشتے دستیاب ہو تو انُکا مان رکھنے کو میں ہر وقت تیار ہوں ۔۔
  میں اُن نایاب انسانوں میں سے ہوں جنکو محلض ،سچے کھرے رشتے دستیاب ہو تو انُکا مان رکھنے کو میں ہر وقت تیار ہوں ۔۔ 
	
	
	
		
		
		
			
		
		
	
	 
	 
	