اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

تیشہ

محفلین
اُوپر لکھا نظر تو آرہا ہے ناں
ہمارا اس سال کا ٹارگٹ پورا ہو گیا ہے۔ آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔

تو اب تھریڈ کھول کر شکریہ کیا کرنا ۔۔ رہنے دیں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
اُوپر لکھا نظر تو آرہا ہے ناں
ہمارا اس سال کا ٹارگٹ پورا ہو گیا ہے۔ آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔

تو اب تھریڈ کھول کر شکریہ کیا کرنا ۔۔ رہنے دیں :battingeyelashes:

باجو شکریہ ادا کرنے دیں ناں۔ سعود بھائی مرصع کر کے شکریہ ادا کریں گے۔

(آپس کی بات ہے، اگلے سال بھی عطیہ لینا ہے ناں۔)
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم صاحب کی بھی کیا بات ہے، کہیں کی کہیں لگا دی ہے انہوں نے۔

ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں جھینگے بڑے شوق سے کھاتا ہوں لیکن شرط یہ ہے کہ اچھے بنے ہوئے ہوں۔
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووو شکر ھے پورا ہو گیا مجھے دینا نہیں پڑااااااااااااااااااااااااااااااا، ورنہ میں بھی غائب ہونے کا سوچ رہی تھی:)
 

شمشاد

لائبریرین
عطیے کا غائب ہونے سے کیا تعلق۔ جنہوں نے نہیں دیا تو کیا وہ سب کے سب غائب ہو جائیں۔
 

خوشی

محفلین
آپ کو سمجھانا کتنا مشکل ھے، میرے غائب ہونے پہ آپ نے یہی کہا تھا اس لئے میں نے بھی مذاق سے کہہ دیا میرا کسی بھی دوسرے رکن کی طرف اشارہ نہ تھاکیونکہ میں تو جانتی نہیں کس نے عطیہ دیا کس نے نہیں دیا، دیا تو کتنا دیا ۔اور میں نے کہا تھا کہ شکر ھے مجھے دینا نہیں پورا ٹارگٹ پورا پو گیااااااااااااا ورنہ میں تب تک نہ آتی جب تک ٹارگٹ پورا نہ ہوتاااااااااااااااااااااا، اور یہ بات میں نے صرف اپنی ذات کے لئے کہی تھی،
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ میں نے اس لیے نہیں کہا تھا کہ آپ اس لیے غائب ہیں۔ کہیں نہ کہیں کچھ غلط فہمی ضرور ہوئی ہے۔ آپ میری بات کو غلط نہ سمجھا کریں۔
 

خوشی

محفلین
ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ربااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایک تو آپ سنجیدہ بہت جلدی ہو جاتے ھیں ں ں ں ں ں ں ں ں
 
Top