تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

زین

لائبریرین
اسی دھاگے میں دیکھ لیجئے شمشاد بھائی اور ہارون بھائی کے بعد کس کے پیغامات زیادہ ہیں :noxxx:
 

خوشی

محفلین
:noxxx: مگر میں تو اس دھاگے میں آئی بہت کم ہوں

مگر ان دونوں کے مقابلے میں تو بہت کم ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی میں نے آج کل مشاہدہ کیا ہے کہ آپ کافی چُپ چُپ رہنے لگی ہیں۔۔ کیا وجہ ہے؟ کچھ بولا کریں۔۔
 

خوشی

محفلین
ایک آپ ہی سیانے ھیں جو مشاہدہ کر لیتے ھیں ورنہ کسی کو یقین نہیں آتا اس بات کا
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی مجھے بِلٹ اِن یقین محکم ہے۔۔آپ جتنا زیادہ ہی کیوں نہ بول لیں پھر بھی میری نظروں میں آپ کم ہی بولتی ہیں۔۔ اور کم بولنا ہی اچھی بات ہے۔۔اپنے ھارون بھائی بھی کم ہی بولتے ہیں شمشاد بھائی کی طرح۔۔
 

خوشی

محفلین
یہ بات ھے پھر تو آپ کا شمار کیو گگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگگوووووووووووووووووووووووووووووووووببببببببببببببببببببببےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بتائیں کہ فال نکالنے کے لیے طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟

طوطا چشم اور یک چشم میں کیا فرق ہے؟
 
Top