کون ہے جو محفل میں آیا----------44

شمشاد

لائبریرین
کیا فائدہ مانگنے کا

ویسے بھی میرا خون میٹھے کے معاملے میں خود کفیل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زین کہاں رہ گیا؟ لگتا ہے آج اس کا امتحان ہے۔

بھتیجی کا بھی لگتا ہے امتحان ہے۔

ناعمہ تو مصلے پر بیٹھی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں، یہ کیا، پاس ہونے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟

پھر میرا وظیفہ کیا ہو گا جو ابھی بھی جاری ہے؟
 

ملائکہ

محفلین
ٹھیک ہے بٹیا آئیں اور ممکن ہو تو پانی بھی لائیں۔ :)

1184866763O18p69.jpg


جلدی سے لے لیں ورنہ سارا گر جائے گا:battingeyelashes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top