فونٹ القلم خاور فونٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
ایک عرصے کے بعد جہان قلم میں نئے فونٹ کا اضافہ۔
القلم خاور فونٹ
khawar.jpg

Kalma_style_by_ishtiaqali.jpg

امید ہے کہ آپ احباب کو یہ نیا خط فونٹ پسند آئے گا۔
ڈاؤنلوڈ کیجئےٕ
 

ابوشامل

محفلین
بہت خوبصورت فونٹ ہے اشتیاق۔ اگر نام کا کوئی پس منظر بھی بتا دیتے تو مناسب ہوتا۔ یہ فونٹ دراصل محفل کے رکن "خاور بلال" سے موسوم ہے۔
 
Top