1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم خاور فونٹ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 13, 2010

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک عرصے کے بعد جہان قلم میں نئے فونٹ کا اضافہ۔
    القلم خاور فونٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    امید ہے کہ آپ احباب کو یہ نیا خط فونٹ پسند آئے گا۔
    ڈاؤنلوڈ کیجئےٕ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 21
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    حضور نہ پسند آنے کی بھی کوئی وجہ ہو سکتی ہے بھلا۔ بہت بہت مبارک ہو ایک اور خوبصورت فونٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوبصورت فونٹ ہے اشتیاق بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    واہ! اردو فونٹس کے خزانے میں ایک اور خوبصورت فونٹ کا اضافہ۔ جزاکم اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    بہت بہت مبارک ہو ۔ بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ جزاکم اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جزاک اللہ خیرا
    واعانک فی ھذالعمل
    مبروووووووووووووک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کیا بات ہے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو آپ کے لئے شکریے کا لفظ بھی چھوٹا محسوس ہونے لگا ہے۔ بس اتنا ہی کہونگا۔ جزاک اللہ خیر!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ماشاء اللہ
    اللہ زور قلم اور بھی زیادہ کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ذیشان حیدر

    ذیشان حیدر محفلین

    مراسلے:
    389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نہایت خوبصورت ۔
    اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,434
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    واہ، کیا خوبصورت فانٹ ہے، عنوانوں کے لئے بہترین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوبصورت فونٹ ہے اشتیاق۔ اگر نام کا کوئی پس منظر بھی بتا دیتے تو مناسب ہوتا۔ یہ فونٹ دراصل محفل کے رکن "خاور بلال" سے موسوم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ابن عادل

    ابن عادل محفلین

    مراسلے:
    320
    بارک اللہ فی علملک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ بہت ہی اچھا فانٹ نظر آ رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سید جاوید اقبال

    سید جاوید اقبال محفلین

    مراسلے:
    138
    اللہ تعالیٰ دنیاوآخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ تو بتانا بھول گیا ۔ چلیں آپ نے بتا دیا ۔ بہت شکریہ۔
     
  17. iqbalkuwait

    iqbalkuwait محفلین

    مراسلے:
    49
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت خوب اشتیاق صاحب! بہت ہی خوب!

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے (آمین)
     
  19. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    میرے پاس یہ ڈاؤن لوڈ نہی ہو رہا جی؟؟؟؟ایرر آ رہا ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. sirajkb

    sirajkb محفلین

    مراسلے:
    16
    جزاک اللہ احسن الجزا
     

اس صفحے کی تشہیر