مغزل
محفلین
’’ مبارک سلامت ‘‘
(وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد)
مبارک سلامت کے ڈنکے بجاؤ
کوئی ساز چھیڑو
کوئی دف بجاؤ
کہ شاہوں کی جوڑی چلی آرہی ہے
سعود اور وارث نئے تاجور ہیں
نیا حکم ہوگا
نیا دور ہوگا
الیکٹڈ ، سلیکٹڈ کا قصہ الگ ہے
کہ یہ کوئے جاناں ہے محفل ہے عش ہے
مبارک سلامت کے ڈنکے بجاؤ
کوئی ساز چھیڑو
کوئی دف بجاؤ
( وارث صاحب، بے تکلفی سے ’’ وارث ‘‘ لکھنے پر صمیمِ قلب سے معذرت خوا ہ ہوں، امید ہے صرفِ نظر کیجے گا )

( کیا پتہ کل کلاں ہم بھی کوئی موڈریٹر شوڈریٹر بن جائیں ۔ ہی ہی ہی ) اللہ آپ دونوں صاحبان کا حامی و ناصر ہو ، امید ہے آپ کے اتنظامی امور میں کوئی بھی مشکل پیش آئی تو ہمیں آواز دیجے گا۔ 