جانے کتنے ہی واقعات ہیں ، ۔۔ مگر شاید ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا ، Echo صاحب / صاحبہ۔[/QUOT
کوئی واقعہ شئیر بھی کر لیتے تو اچھا تھا آپ نے سبق نہیں سیکھا کوئ بات نہیں شاید کوئ اور سبق سیکھ لیتا
اس سال مجھے ایک اچھی جاب ملی ۔ اور سینئرز بھی بہت اچھے ۔
اس کے علوہ بہت سی خوشیاں ، اور غم بھی آئے۔ البتہ میں خوشی کا ذکر کرنا ہی پسند کروں گا ۔ تاکہ اس دھاگہ میں کوئی اور غم زدہ نہ ہو جائے۔
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
لو جیون کا ایک اور سنہرا سال گیا
یہ سال بھی اچھی بری بہت سی یادیں دے کر گزر گیا جو اگلے سال ماضی کا حصہ کہلا ئیں گی پچھلے سال کا کوئ بھی خوشگوار
یا ناخوشگوار واقعہ یا کوئ بات جو آپ کو یاد رہے گی لکھیےکسی واقعے سے کیا آپ نےکوئ سبق سیکھا

 اسلئے میرا ہر سال ہی بہت اچھی شروعات سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔اسلئے میرے ساتھ کوئی ناگوار ہیپینڈ نہیں ہوئے ۔۔
 اسلئے میرا ہر سال ہی بہت اچھی شروعات سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔اسلئے میرے ساتھ کوئی ناگوار ہیپینڈ نہیں ہوئے ۔۔ اور شکر ہے اللہ کا ہر سال ہی میرے لئے ایک خوبصورت شروعات ہوتیں ہیں خوشگوار
 اور شکر ہے اللہ کا ہر سال ہی میرے لئے ایک خوبصورت شروعات ہوتیں ہیں خوشگوار  ۔ ۔۔ اور بہترین
  ۔ ۔۔ اور بہترین 

نائس
میرا وقت بہت اچھا چل رہا ہے اللہ کا بہت شکرُ ھے ، کرم ہے ۔۔فضل ہےاسلئے میرا ہر سال ہی بہت اچھی شروعات سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔اسلئے میرے ساتھ کوئی ناگوار ہیپینڈ نہیں ہوئے ۔۔
اور شکر ہے اللہ کا ہر سال ہی میرے لئے ایک خوبصورت شروعات ہوتیں ہیں خوشگوار
۔ ۔۔ اور بہترین
اسلئے میں کہہ سکتی ہوں کئی سالوں سے ۔۔کچھ ناگوار نہیں ہوا اور اللہ نا کرے کچھ ہو ۔ ۔نئا سال بھی ہر سال کے جیسے ہو
ویسے اس سال بوچھی سے دوبارہ رابطہ ہوا اور ایک بہت پرانی دوست سے بھی
 آپ سے رابطہ ہوا یہ بھی تو نیوز ہی ہے
 آپ سے رابطہ ہوا یہ بھی تو نیوز ہی ہے  اس سال میری دوستیوں میں بے شمار اضافہ ہوا ہے ۔۔ تین فی میل اپنے شہر کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہوچکیں
  اس سال میری دوستیوں میں بے شمار اضافہ ہوا ہے ۔۔ تین فی میل اپنے شہر کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہوچکیں  ایک سنگھ
 ایک سنگھ  ۔۔دو ایرانی
 ۔۔دو ایرانی  ۔ ۔ریشئن ۔ ۔
 ۔ ۔ریشئن ۔ ۔
 
 
 بہت خوشی ہوئی بہت سے رابطے بحال ہوئے ہیں
  بہت خوشی ہوئی بہت سے رابطے بحال ہوئے ہیں  
