تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
خوش آمدید کاشف صاحب
اپنے بارے میں تھوڑا سا اور بتائیں کہ مسقط سے پہلے کہاں رہتے تھے یعنی آبائی گھر کہاں ہے اور تعلیم و مشغلے وغیرہ
ھمممممممممم


شکریہ


مسقط میں یہ میرا پہلا سال ھے

یہان میں الیکٹرونکس کے شعبے میں پھنسا ھوا ھوں


تعلیم بد قسمتی سے صرف میٹرک ھے لیکن آپ لوگوں کی دعائوں کی ضرورت ھے تاکہ میں اپنا تعلیمی خواب پورا کر سکوں


اور گانے سنتا ھوں شوق سے لیکن کبھی کبھار۔۔۔

تھوڑی بہت شاعری بھی کرتا ھوں جو کسی کو پسند نہیں آتی(ھی ھی ھی ھی ھی ھی

اس کے علاوہ پچھلے 3 ماہ سے ایک ناول "اھد نالصراط المستقیم" کے نام سے لکھ رھا ھوں جو کہ میری اور میرے کچھ دوستوں کی زندگی کی آپ بیتیوں پر مشتمل ھے
اس کے لیئے بھی آپ سب کی ڈھیروں دعائیں چاہیئیں کیوںکہ یہ میری پہلی کوشش ھے اور اگر میں اس طرح لکھنے میں کامیاب ھو گیا جیسا کہ سوچا ھے تو جانتا ھوں اس کو پڑھنے والا ایک بار اپنا ضمیر دیکھنے کی ضرور کوشش کرے گا

اور کیا بتائوں

اس کے علاوہ ایچ ٹی ایم ایل سیکھنے کی کوشش کر رھا ھوں۔۔۔

بس دعائوں کی ضرورت ھے۔۔۔
 

مدرس

محفلین
بڑی ہی خا ص قسم کی خوش آمدید ہے
حالانکہ وہ نہیں‌آپ لوگ ان کے گھرمیں زبر دستی دا خل ہو ئے انہوں‌نے تو منع کیا لیکن جب آہی گئے تو وہ آپ کو خوش آمدید کہیں‌گے
لیکن اردو محفل پر میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں‌
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
شمشاد بھائی جیسا کہ میں نےآپ کو بتایا کہ یہ میری پہلی کوشش ھے تو میں کوئی ریگولر رائیٹر نہیں ھوں اور نہ ھی میرے پاس کچھ خاص صلاحیت ھے اس لئیے مجھے اکصر ایک صفحہ کھنے میں بھی کئی دن لگ جاتے ھیں بس آپ یہ دیکھ لیں کہ 3 ماہ سے صرف 45 پیجز ھوئے ھیں(ھی ھی ھی ھی
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
بڑی ہی خا ص قسم کی خوش آمدید ہے
حالانکہ وہ نہیں‌آپ لوگ ان کے گھرمیں زبر دستی دا خل ہو ئے انہوں‌نے تو منع کیا لیکن جب آہی گئے تو وہ آپ کو خوش آمدید کہیں‌گے
لیکن اردو محفل پر میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں‌
ایکسکیوزمییییییییی

آپ سی کس نے کہا ک یہ ان کا ھی گھر ھے
بھئی یہ میرا اپنا غھر ھے اور میری مرضی میں جب چاھے آئوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اور تھینکو ویلکم کہنے کا
 
Top