تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
[FONT=Urdu_Emad_Nastaliq]:shameonyou:

بری بات


منع کیا ھے نا:frustrated:





















ارے کمال ھے بھئ اثر ھی نیہں ھوا آپ کو تو:idontknow:



















چلو شاباش اب واپس جائو:whistle:















ابھی تک یہیں ھیں آپ؟:notlistening:

بڑے ڈھیٹ ھیں آپ بھی:noxxx:



چلیں اب یہاں تک آ ہی گئے ھیں تو موضوع بھی پڑھتے جائیں۔۔۔




السلام علیکم!


میں گوگل میں کچھ سرچ کر رہا تھا جب مجھے اردوویب کا لنک ملا مجھے اردو سے محبت ھے تو کہیں بھی اردو دیکھتا ھوں تو ٹپک پڑتا ھوں:biggrin:


ارے حیران کیوں ھو رھے ھیں آپ؟

تمنا تو بس آئی ڈی ھے اس پہ نہ جائیں میں لڑکا ھوں:party:

اپنا تعارف بھی کروا دوں آپ لوگوں کو۔۔۔


تو جناب میرا نام
محمد کاشف جاوید ھے



مسقط میں اپنی ایک شاپ ھے وھین کام کر رہا ھوں

جب فارغ ھوتا ھوں تو زیادہ ٹائم کمپیوٹر پر گزرتا ھے اس کے علاوہ گانے موویز شاعری سے بھی لگائو ھے ۔۔۔



تو پھر کیا خیال ھے مجھے ویلکم بھی کھے گا کوئی یا اب واپس جانے کا ارادا ھے:rollingonthefloor:
[/FONT][FONT=Urdu_Emad_Nastaliq] [/FONT]
 

عثمان رضا

محفلین
اردو محفل پہ خوش آمدید محترم محمد کاشف جاوید صاحب
امید ہے آپ کے ساتھ ہمارا وقت بھی یہاں اچھا گزرے گا
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
بہت بہت شکریہ آپ سب کا صاحبان

سچ میں میں بہت خوش ھوں

یہاں تو سب ما شا اللھ بہت ھی قابل افراد ہیں

مجھے ےقین ھے یہاں میرا وقت واقعی اچھا گزرے گا
 

میر انیس

لائبریرین
خوش آمدید کاشف صاحب
اپنے بارے میں تھوڑا سا اور بتائیں کہ مسقط سے پہلے کہاں رہتے تھے یعنی آبائی گھر کہاں ہے اور تعلیم و مشغلے وغیرہ
 

dxbgraphics

محفلین
ڈھٹائی کی یہ حد ہے کہ پھر بھی خوش آمدید کہتا ہوں۔
پہ خیر راغلے او د کوم زی نہ تعلق ساتئی ۔ دا ھم او وائیی

خوش آمدید ۔ آپ کا تعلق کہاں سے ہے یہ بھی بتائیں
 

خورشیدآزاد

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید کاشف صاحب۔

میرے پاس آپ کے لیے ایک اچھی خبر اور ایک بری خبر ہے، اچھی خبر یہ ہے کہ بقو ل آپ کے آپ کا فارغ وقت نیٹ پے گزرتا ہےتو بھائی اب نیٹ کو بھول جائیں کیونکہ اب یہ فارغ وقت اردو محفل بنا ڈکار لیے اکیلے ہی کھا جائے گا۔ اور بری خبر یہ ہے کہ اردو محفل تیزگام سے بھی زیادہ تیز ہے ایک دو دن یہاں نہ آئیں اور آپ کے سامنے ان پڑے پیغامات کا انبار لگا ہوگا جس کو پڑھنے کے لیے بھی فارغ‌وقت کا انبار ہونا چاہیے۔
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید کاشف صاحب۔

میرے پاس آپ کے لیے ایک اچھی خبر اور ایک بری خبر ہے، اچھی خبر یہ ہے کہ بقو ل آپ کے آپ کا فارغ وقت نیٹ پے گزرتا ہےتو بھائی اب نیٹ کو بھول جائیں کیونکہ اب یہ فارغ وقت اردو محفل بنا ڈکار لیے اکیلے ہی کھا جائے گا۔ اور بری خبر یہ ہے کہ اردو محفل تیزگام سے بھی زیادہ تیز ہے ایک دو دن یہاں نہ آئیں اور آپ کے سامنے ان پڑے پیغامات کا انبار لگا ہوگا جس کو پڑھنے کے لیے بھی فارغ‌وقت کا انبار ہونا چاہیے۔
ھا ھا ھا ھا ھا ھا

سہی کہا آپ نے محترم

لیکن میرے لئیے دونوں اچھی خبریں ھیں فکر ناٹ۔۔۔۔۔
 
Top