اس کا مطلب ہوا کہ وہ ڈرامہ کر رہا تھا، لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہو گا۔
اب پولیس والے اس کی خاطر تواضح کریں گے کہ نہیں؟
اگر تو پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ہوگا تو اب تک سب اگلوا لیا ہوگا کیوں مرنے جارہا تھا وجہ وغیرہ ۔
اور اب اسکو مینٹل ڈاکٹر کے حوالے کیا ہوگا ۔۔ اب ا س پے نظر رکھیں گے کہ کہیں پھر سے ایسا کچھ کرے ۔
مگر اتنی دیر میں وہاں پولیس پہنچ آئی کسی نے کال کی ہوگی ۔ اب جس بریج پے وہ جما ہوا تھا وہاں سے وہ پولیس کو اپنے قریب آنے نہیں دے رہا تھا اور جو پولیس تھی وہ بھی ڈر کے دور کھڑے رہے کہ اگر ہم بریج کو جاتے ہیں تو کیا پتا یہ خود کو دریا میں پھینک دے ۔ اور پولیس نے بھی بریج سائیڈوں سے گھیرلیا ۔ ۔اور کچھ پولیں دریا میں چکر کاٹنے لگ گئی کہ آؤ گے تو آخر ادھر ِ ہی کو ۔۔ تبھی وہ چھلانگ لگانے سے رہ گیا کہ ادھر بھی پولیس ۔۔ نیچے بھی پولیس ،، کوُد بھی جاتا دریا میں تو جاتا کدھر ۔۔ادھر وہ چھلانگ لگاتا ادھر ریسیکیو والوں نے اسے نکال باہر کرنا تھا ۔ ۔۔

ساتھ میں چائے کا کپ ہو تو مشکل نہین لگے گا 