انسانوں کو کچا چبانے والی چڑیل کہاں غائب ہے![]()
 
 
 میں یہیں ہوں ذرا بچ کے رہنا
کوئی بات نہیں، اس دفعہ تو پولیس نے بچا لیا، اگلی دفعہ سوچ سمجھ کر یہ حرکت کرے گا اور کامیاب ہو جائے گا۔
 مگر وہ بھی بس وہی جم کے کھڑا رہا ۔۔ ڈرامہ ہی لگتا ہے نہیں تو کسی دوسری عمارت کی چھت سے نیچے چھلانک لگادیتا
 مگر اتنی دیر میں وہاں پولیس پہنچ آئی کسی نے کال کی ہوگی ۔ اب جس بریج پے وہ جما ہوا تھا وہاں سے وہ پولیس کو اپنے قریب آنے نہیں دے رہا تھا اور جو پولیس تھی وہ بھی ڈر کے دور کھڑے رہے کہ اگر ہم بریج کو جاتے ہیں تو کیا پتا یہ خود کو دریا میں پھینک دے ۔ اور پولیس نے بھی بریج سائیڈوں سے گھیرلیا  ۔ ۔اور کچھ پولیں دریا میں چکر کاٹنے لگ گئی کہ آؤ گے تو آخر ادھر ِ ہی کو ۔۔ تبھی وہ چھلانگ لگانے سے رہ گیا کہ ادھر بھی پولیس ۔۔ نیچے بھی پولیس  ،، کوُد بھی جاتا دریا میں تو جاتا کدھر ۔۔ادھر وہ چھلانگ لگاتا ادھر ریسیکیو والوں نے اسے نکال باہر کرنا تھا  ۔ ۔۔