کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لیکن محمد عامر اور سعید اجمل نے موڈ اچھا کردیا ہوگا پھر۔
افسوس کے پاکستان میچ نہیں جیتا لیکن ہارا ہوا میچ کہاں تک کھینچ لائے یہ دونوں۔
اور یہی دونوں تھے جنہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھی نیوزی لینڈ کےخلاف آخری وکٹ کی پارٹنر شپ میں کافی اچھا رول پلے کیا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
اچھا ہے۔
اب ذرا سینئرز کی کلاس تو ہوگی۔
اگر جیت جاتا تو شاید خوشی میں ان کو کچھ نہ کہا جاتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
درد دل اور حال جگر کے علاوہ اگر کوئی غزل بھی ہوئی تو وہ بھی اسی قسم کی ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top