جو دل کرتا ہے وہ سنادیجئے حضورکیا سنو گے۔
درد دل، حال جگر یا کوئی غزل۔
درد دل اور حال جگر کے علاوہ اگر کوئی غزل بھی ہوئی تو وہ بھی اسی قسم کی ہو گی۔
کھری کھری سنو گے![]()
ابھی کہاں بانٹا تھا، ابھی تو باجو سے صلاح مشورہ ہو رہا تھا کہ شگفتہ کے آنے کی خوشی میں کچھ بانٹنا چاہیے۔
میٹھا میں کھا کر تنگ آچکی ہوں ۔ ۔بھئی میں تو موجود نہیں ہوں۔
مجھے لگتا ہے آج بہت غصے میں ہو۔

